ETV Bharat / state

Fire In Srinagar بمنہ سرینگر میں آتشزدگی سے دو رہائشی مکان خاکستر

پیر کی شام کو الفاروق کالونی بمنہ میں رہائشی مکان سے آگ ظاہر ہوئی جس نے آناً فاناً اپنے متصل اور ایک مکان کو لپیٹ میں لے لیا۔ فائر ٹینڈروں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا تاہم آتشزدگی کی اس واردات کے دوران دو مکان خاکستر ہوئے۔Fire Breaks Out In Srinagar

Fire Breaks Out In Srinagar
الفاروق کالونی بمنہ میں بھیانک آتشزدگی، دو مکان خاکستر
author img

By

Published : Jan 9, 2023, 8:25 PM IST

Updated : Jan 9, 2023, 9:06 PM IST

سرینگر :سرینگر کے بمنہ علاقے میں پیر کی شام کو آگ کی ایک ہولناک واردات کے دوران دو رہائشی مکان خاکستر ہوئے۔معلوم ہوا ہے کہ سات فائر ٹینڈروں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا۔Fire Breaks Out In Srinagar

اطلاعات کے مطابق پیر کی شام کو الفاروق کالونی بمنہ میں رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً اپنے متصل اور ایک مکان کو لپیٹ میں لے لیا۔مقامی لوگوں اور فائر اینڈ ایمرجنسی کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں آگ پر قابو پایا گیا تاہم آتشزدگی کی اس واردات کے دوران دو مکان خاکستر ہوئے۔Fire Breaks Out In Al Farooq Colony In Bemina

فائر اینڈ ایمرجنسی محکمہ کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ پیر شام چھ بجکر سات منٹ پر بمنہ میں آگ نمودار ہونے کی اطلاع ملتے ہی فائر اینڈ ایمرجنسی عملے کے اہلکار جائے موقع پر پہنچے ۔انہوں نے بتایا کہ سات فائر ٹینڈروں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا تاہم آتشزدگی کی اس واردات کے دوران دو مکان خاکستر ہوئے۔اُن کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی۔

مزید پڑھیں: Fire Breaks Out In Plastic Godown پلاسٹ ترپال کے گودام میں بھیانک آتزشدگی

Last Updated : Jan 9, 2023, 9:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.