ETV Bharat / state

سری نگر میں محکمہ آبپاشی اور فلڈ کنٹرول کے دفتر میں آتشزدگی

author img

By

Published : Jun 9, 2021, 1:17 PM IST

گوگجہ باغ علاقے میں واقع محکمہ آبپاشی اور فلڈ کنٹرول کی عمارت میں آگ نمودار ہوئی جس کے نتیجے میں کچھ سرکاری ریکارڈ جس میں ملازموں کی سروس بکس شامل ہیں، کو نقصان پہنچا۔

سری نگر میں محکمہ آبپائشی و فلڈ کنٹرول کے دفتر میں آتشزدگی

سری نگر کے گوگجہ باغ علاقے میں واقع محکمہ آبپاشی و فلڈ کنٹرول کی عمارت میں آگ لگنے سے کچھ دفتری ریکارڈ اور دو سرکاری گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے گوگجہ باغ علاقے میں واقع محکمہ آبپاشی اور فلڈ کنٹرول کی عمارت میں آگ نمودار ہوئی جس کے نتیجے میں کچھ سرکاری ریکارڈ جس میں ملازموں کی سروس بکس شامل ہیں، کو نقصان پہنچا۔

انہوں نے بتایا کہ اس آگ سے دو سرکاری گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ فائر ٹینڈرس آگ کو بجھانے میں مصروف ہیں۔ تاہم آگ لگنے کی وجوہات ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس ضمن میں تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.