ETV Bharat / state

Felicitation Ceremony in Tagore Hall: جموں و کشمیر کے نوجوان کسی بھی کھیل میں پیچھے نہیں، فاروق عبداللہ - ٹیگور ہال سرینگر اہم خبر

جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر و ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے نوجوان کسی بھی کھیل مقابلے میں پیچھے نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہیاں کے نواجون نہ صرف میڈیکل یا انجینئرنگ میں ترقی کریں گے، بلکہ بہت سارے میدان ہیں جن سے یہاں کے نوجوان اپنی پیچان بنا سکتے ہیں۔

felicitation-ceremony-held-by-jk-sports-council-at-tagor-hall-srinagar
جموں و کشمیر کے نوجوان کسی بھی کھیل مقابلے میں پیچھے نہیں ، ڈاکٹر فاروق عبداللہ
author img

By

Published : Jun 30, 2022, 9:28 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر یوتھ اسپورٹس کونسل نے آج ٹیگور ہال سرینگر میں ان خواتین کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی جنہوں نے حالیہ بین الاقوامی مقابلہ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس دوراان ٹیگور ہال میں ایک ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔Felicitation Ceremony in Tagore Hall

تقریب میں ان خواتین کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازہ جنہوں کی حالیہ مہینوں میں قومی اور بین الاقوامی سطح پر کھیل مقابلوں میں نمایان کارکردگی رہی ہے۔ اس تقریب میں ممبر پارلیمنٹ اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ مہمان خصوصی تھے۔ فاروق عبداللہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔

جموں و کشمیر کے نوجوان کسی بھی کھیل مقابلے میں پیچھے نہیں ، ڈاکٹر فاروق عبداللہ

وہیں جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر و ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے نوجوان کسی بھی کھیل مقابلے میں پیچھے نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہیاں کے نواجون نہ صرف میڈیکل یا انجینئرنگ میں ترقی کریں گے، بلکہ بہت سارے میدان ہیں جن سے یہاں کے نوجوان اپنی پیچان بنا سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

تقریب کے حاشیے پر ایک نوعمر کھلاڑی سعدیہ طارق نے کہا کہ اسپورٹس کونسل کی جانب سے یہ پروگرام اچھی پہل ہے کیونکہ اس سے نوعمر خواتین کھلاڑیوں کو حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.