ETV Bharat / state

Farooq Visits Makhdoom Sahab Shrine: فاروق عبداللہ کی مخدوم صاحبؒ زیارتگاہ پر حاضری

author img

By

Published : Sep 8, 2022, 6:24 PM IST

نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے حضرت سلطان العارفین شیخ حمزہ مخدوم رحمۃ اللہ علیہ کی زیارت گاہ پر حاضری دی۔ Farooq Abdullah Visits Makhdoom Sahab Shrine

Farooq Abdullah Visits Makhdoom Sahab Shrine

سرینگر: جمعرات کو ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کوہ ماران کے دامن میں واقع وادی کشمیر کے بلند پایہ ولی کامل قطب آفتاب حضرت محبوب العالم شیخ حمزہ مخدوم رحمۃ اللہ علیہ کے آسان عالیہ پر حاضری دی۔ درگاہ میں جہاں موصوف نے ملک و قوم کے لیے دعا کی، وہیں جموں وکشمیر کی ترقی، امن امان اور خوشحالی کے لیے بھی خاص دعائیں مانگی گئیں۔

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے شیخ حمزہ مخدوم(رح) کی زیارتگاہ پر دی حاضری

اس موقع پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے درگاہ کے سجادہ نشین اور مجاوروں سے بھی ملاقات کی۔ ڈاکٹر فاروق کے ہمراہ پارٹی کے جنرل سیکریٹری علی محمد ساگر، ترجمان اعلیٰ تنویر صادق اور سلمان ساگر بھی موجود تھے۔Farooq Abdullah Makhdoom Sahab Shrine

قبل ازیں ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اپنے والد اور جموں وکشمیر کے سابق وزیراعظم شیخ محمد عبداللہ کی 40ویں برسی کے موقع پر پارٹی کے دیگر سینئر رہنماؤں کے ہمراہ ان کے مزار واقع نسیم باغ، درگاہ جا کر فاتحہ پڑی اور ان کےایصال ثواب کے لیے دعا کی۔Sheikh Abdullah Death Anniversary

مزید پڑھیں: Sheikh Abdullah Death Anniversary شیخ عبداللہ کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.