ETV Bharat / state

Broadcaster Zeeshan Fazil Passes Away: معروف براڈکاسٹر ذیشان فاضل انتقال کر گئے - ذیشان فاضل جمعہ کی شام انتقال

وادی کشمیر کے معروف شاعر غلام احمد فاضلؔ کشمیری کے فرزند براڈکاسٹر ذیشان فاضل جمعہ کی شام انتقال Broadcaster Zeeshan Fazil Passes Away کر گئے۔

zeeshan Fazil
zeeshan fazil
author img

By

Published : Feb 25, 2022, 10:13 PM IST

کشمیر کے معروف براڈکاسٹر ذیشان فاضل جمعہ کی شام انتقال کر گئےBroadcaster Zeeshan Fazil Passes Away۔ ذیشان فاضل دوردرشن، سرینگر کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ہونے کے علاوہ متعدد کتابوں کے مصنف بھی تھے۔

ذیشان فاضل کچھ وقت سے علیل تھے اور سرینگر کے گلشن نگر، نٹی پورہ میں واقع اپنی رہائش گاہ میں جمعہ کی شام انتقال کرگئے۔

ان کے انتقال پر کئی سیاسی، سماجی و ادبی جماعتوں نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ذیشان فاضل وادی کشمیر کے معروف شاعر غلام احمد فاضلؔ کشمیری Famous Kashmiri Poet Fazil Kashmiriکے فرزند تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.