ETV Bharat / state

Eid Prayers To Be Offered at Eidgah Srinagar: عید گاہ سرینگر میں عید نماز صبح نو بجے ادا کی جائے گی: انجمن اوقاف جامع مسجد

author img

By

Published : Jul 7, 2022, 8:06 AM IST

بیان کے مطابق مسلمانوں سے اپیل ہے کہ وہ اسلامی طرز پر نظم و ضبط کا مظاہرہ کرکے قبل از وقت نماز عید کے لئے عیدگاہ میں اپنی حاضری یقینی بنا کر اجر دارین حاصل کریں۔ Congregational Eid prayers at Eidgah Srinagar

عید گاہ سرینگر میں عید نماز صبح نو بجے ادا کی جائے گی: انجمن اوقاف جامع مسجد

سرینگر: انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے اعلان کیا ہے کہ حسب سابق اسلامی روایات کے مطابق عید الاضحی کی نماز سرینگر کی تاریخی عیدگاہ میں صبح نو (9:00)بجے ادا کی جائے گی۔ انشاءاللہEid-ul-Adha prayers بارش اور موسم خراب ہونے کی صورت میں مقررہ وقت پر مرکزی جامع مسجد سری نگر میں نماز عید الاضحیٰ اداکی جائیگی۔ بیان کے مطابق مسلمانوں سے اپیل ہے کہ وہ اسلامی طرز پر نظم و ضبط کا مظاہرہ کرکے قبل از وقت نماز عید کے لئے عیدگاہ میں اپنی حاضری یقینی بنا کر اجر دارین حاصل کریں۔ لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ نماز کی چٹائیاں (جائے نماز) اپنے ساتھ لائیں۔Congregational Eid prayers at Eidgah Srinagar

اس ضمن میں انجمن اوقاف نے متعلقہ انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ عیدگاہ میں نمازیوں کو سہولیات بہم پہنچانے کیلئے اپنی اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔ انجمن اوقاف نے عید الاضحی اور قربانی کے پیش نظر ایک بار پھر حکام سے میرواعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے جو اگست 2019 سے مسلسل گھر میں نظر بند۔ Anjuman Auqa on Congregational Eid prayers

یہ بھی پڑھیں : Manasik e Hajj Start From Today: مناسکِ حج کی ادائیگی کا آج سے آغاز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.