جیولوجیکل ڈپارٹمنٹ کے مطابق زلزلے کا مرکز تاجِکستان تھا جس کے جھٹکے وادی کشمیر تک محسوس کئے گئے۔
جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے - جیولوجیکل ڈپارٹمنٹ
مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریختر اسکیل پر زلزلے کی پیمائش 5.7 درج کی گئی۔
earthquake
جیولوجیکل ڈپارٹمنٹ کے مطابق زلزلے کا مرکز تاجِکستان تھا جس کے جھٹکے وادی کشمیر تک محسوس کئے گئے۔