ETV Bharat / state

قاضی گنڈ: منشیات فروشی کے الزام میں ایک شخص گرفتار - ایس ڈی پی او قاضی گنڈ

کولگام پولیس نے منشیات فروشی کے خلاف مہم جاری رکھتے ہوئے قاضی گنڈ علاقے سے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے۔

Drug Peddlers Arrested in South Kashmir's Qazigund
قاضی گنڈ: منشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : Feb 11, 2021, 7:05 PM IST

ایس ڈی پی او قاضی گنڈ و ایس ایچ او کی نگرانی میں آل اسٹاف جموں سرینگر شاہراہ کے نزدیک ناکہ لگایا گیا۔ اسی درمیان پولیس نے یہاں سے گزر رہی بغیر نمبر پلیٹ والی ایک گاڑی کو روک کر تلاشی لی گئی۔ تلاشی میں 11 کلو پیسی ہوئی فکی، گرینڈر مکسر، ترازو، 2 لاکھ 26 ہزار 500 روپے اور 50 ہزار روپے بر آمد کیا گیا۔

Drug Peddlers Arrested in South Kashmir's Qazigund
قاضی گنڈ: منشیات فروش گرفتار

پولیس نے گاڑی میں سوار محمد اسلم میر ولد بشیر احمد میر ساکن بوژھو، کولگام کو گرفتار کر کے کیس درج کر لیا ہے۔

مزید پڑھیں: گاندربل: ایم وی ڈی محکمہ کی جانب سے طبی کیمپ کا اہتمام

پولیس نے منشیات کے خلاف جاری اس مہم میں عوام سے تعاون طلب کیا ہے۔ وہیں، عوامی حلقوں نے پولیس کی اس کارروائی کی کافی ستائش کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.