ETV Bharat / state

Detection OF Non Communicable Diseases غیرمتعدی امراض میں مبتلا مریضوں کا پتہ لگانے کیلئے خصوصی مہم شروع ہوگی - Deadly Diseases in kashmir

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر مشتاق احمد راتھر کے مطابق غیر متعدی بیماریوں پر نظر رکھنے کے لیے قائم اسکیم این سی ڈی کے تحت وادی میں 30 سال تک کے عمر کے سو فیصد افراد کے تشخیصی ٹیسٹ کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا یے۔Special Drive For Disease Detection

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 8, 2022, 7:37 PM IST

سرینگر:ملک بھر کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر میں بھی اگلے سال جنوری میں غیر متعدی امراض میں مبتلا لوگوں کی صیح تعداد جاننے کے لئے خصوصی مہم کا آغاز کیا جائے گا۔اس خصوصی مہم کے دوران جموں وکشمیر میں 30 سال کے عمر کے نوجوانوں میں کینسر،شوگر اور بلڈ پریشر جیسی بیماریوں کا پتہ لگانے کی خاطر مختلف ٹیسٹ کیے جائیں گے۔Special Drive For Disease Detection

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر مشتاق احمد راتھر کے مطابق غیر متعدی بیماریوں پر نظر رکھنے کے لیے قائم اسکیم این سی ڈی کے تحت وادی میں 30 سال تک کے عمر کے سو فیصد افراد کے تشخیصی ٹیسٹ کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا یے۔Director Health Services kashmir

انہوں نے کہا کہ کینسر جیسی مہلک مرض کے لیے منہ،چھاتی اور سرویکل کینسر کے لیے تشخیصی ٹیسٹ کئے جائیں گے۔وہیں بلڈ پریشر اور شوگر سے جوج رہے مریضوں کی اصل تعداد کا پتہ لگانے کے لیے بھی تشخیصی ٹیسٹ کئے جائیں گے۔Deadly Diseases Tests

مزید پڑھیں: Vitamin D Deficiency In Kashmir کشمیر کی اکثر آبادی میں وٹامن ڈی کی کمی

ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر نے کہا کہ مذکورہ بیماریوں کے لیے تشخیصی سہولیات ہر ایک ویلنس مرکز اور خصوصی طور پر قائم کئے گئےطبی مراکز میں دستیاب ہوں گے۔Detection Of Deadly Diseases

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.