ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں انسداد دہشت گردی کا دن منانے کی ہدایت - سرکاری محکموں کو انسداد دہشت گردی کا دن منانے کی ہدایت

بھارت میں ہر سال انسداد دہشت گردی کا دن 21 مئی کو منایا جاتا ہے، مرکزی وزارت داخلہ نے جموں و کشمیر یوٹی کے تمام سرکاری محکموں کو انسداد دہشت گردی کا دن منانے کی ہدایت دی ہے۔

Central Ministry of Home Affairs
مرکزی وزارت داخلہ
author img

By

Published : May 21, 2021, 1:01 AM IST

مرکزی وزارت داخلہ نے جموں و کشمیر یوٹی کے تمام سرکاری محکموں کو انسداد دہشت گردی کا دن منانے کی ہدایت دی ہے۔

وزارت کے مطابق "انسداد دہشت گردی کے دن کو ماننے کے ساتھ ساتھ یہ عہد بھی لیا جائے گا کہ تصادم کے خلاف لڑائی اور امن کو فروغ دیا جائے۔"

direction to celebrate anti terrorism day in jammu and kashmir
جموں و کشمیر میں انسداد دہشت گردی کا دن منانے کی ہدایت

وزارت نے تمام انتظامیہ کے سکریٹریز کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس پروگرام میں ملازمین کی شرکت کو یقینی بنائیں۔ واضح رہے کہ جمعہ کے روز جموں اور سرینگر میں یہ پروگرام 11 بجے منعقد کیا جائے گیا۔

دہشت گردی کے خاتمے کے مقصد کے ساتھ 21 مئی کو بھارت میں انسداد دہشت گردی کا دن منایا جاتا ہے۔ اسی دن سنہ 1991 میں ہی سابق ​​وزیر اعظم راجیو گاندھی کو قتل کیا گیا تھا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.