ETV Bharat / state

احمدیہ مسلم جماعت سمیت مختلف وفود کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات - اردو نیوز

لیفٹیننٹ گورنر نے وفود کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر حکومت یکساں ترقی کے لئے معاشرے کے ہر طبقے کی فلاح و بہبود کے لئے لوگوں پر مبنی متعدد اقدامات کررہی ہے۔

احمدیہ مسلم جماعت سمیت مختلف وفود لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

author img

By

Published : Dec 20, 2020, 10:35 AM IST

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے راج بھون میں احمدیہ مسلم جماعت، جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور جموں و جموں کشمیر شرنارتھی ایکشن کمیٹی (جے کے ایس اے سی) سمیت مختلف وفود سے ملاقات کی اور ان سے متعلق امور سنے۔

احمدیہ مسلم جماعت جموں کے وفد کی سربراہی اس کے صدر، گوہر حفیظ فانی نے کی۔ انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر کو جموں و کشمیر کے وسطی علاقے میں امن و ہم آہنگی کے قیام کے لئے برادری کی طرف سے کئے گئے مختلف امن اقدامات اور فلاحی پروگراموں سے آگاہ کیا۔

شری گرودیو سنگھ، صدر جموں کشمیر شرنارتھی ایکشن کمیٹی (جے کے ایس اے سی) نے یونین ٹریٹری اور مرکزی حکومتوں کا 1947 کے ہر بے گھر افراد (ڈی پی) کے اہل خانہ کو 5.5 لاکھ روپے کی امداد فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے ڈی پیز کو مساوی حقوق کی فراہمی پر بھی اظہار تشکر کیا۔

سینئر ایڈووکیٹ اور چیئرمین پریسیڈیم وید راج وزیر کی سربراہی میں وفد نے جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک یادداشت پیش کی۔ وفد کے ممبروں نے لیفٹیننٹ گورنر کو بار ایسوسی ایشن جموں کے مختلف امور سے آگاہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.