ETV Bharat / state

ابوظہبی میں کار حادثہ، معروف کشمیری تاجر کی بیٹی سمیت تین ہلاک - جموں و کشمیر

کار میں سوار تینوں افراد ایشیائی تھے اور ان میں کشمیر کے معروف کاروباری عبدالرشید میر کی بیٹی بھی شامل تھی۔

Daughter of Kashmiri businessman dies in a car accident in Dubai
أبو ظبي: کار حادثہ میں معروف کشمیری تاجر کی صاحبزادی کی موت
author img

By

Published : May 14, 2020, 3:41 PM IST

Updated : May 14, 2020, 5:38 PM IST

جموں و کشمیر کے معروف کاروباری کی صاحبزادی سمیت تین افراد کی أبو ظہبی میں ایک کار حادثے میں موت ہوگئی ۔

أبو ظہبي کی پولیس کے مطابق 'ایک مرد اور دو خواتین کی اس وقت موت ہو گئی جب ایک کار کی ٹکر سے ان کی کار میں آگ نمودار ہوئی۔ حادثہ شیخ زاید روڈ پر پیش آیا۔'

Daughter of Kashmiri businessman dies in a car accident in Dubai
ابوظہبی میں کار حادثہ، معروف کشمیری تاجر کی بیٹی سمیت تین ہلاک

یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب متاثرین کی گاڑی روڈ پر ایک حادثے کی وجہ سے رکی ہوئی تھی اور دوسری گاڑی پیچھے سے ان کی کار سے ٹکرا گئی جس کی وجہ سے آگ لگ گئی۔

کار میں سوار تینوں افراد ایشیائی تھے اور ان میں کشمیر کے معروف کاروباری عبدالرشید میر کی بیٹی بھی شامل تھی۔

واضح رہے عبدالرشید میر، کوٹیج انڈسٹریز ایکس پوزیشن لمیٹڈ (سی آئی ای) کے چیرمین ہیں۔

Last Updated : May 14, 2020, 5:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.