ETV Bharat / state

Hit and Run Case At Hyderpora: حیدرپورہ میں 'ہٹ اینڈ رن' میں سی آر پی ایف اہلکار زخمی - ایس ایس پی سرینگر راکیش بلوال

ایس ایس پی سرینگر راکیش بلوال نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ "آج تقریباً 8 بجے ایک لاپروہ ڈرائیور نے اپنی چھوٹی گاڑی سے حیدر پورہ چوک میں تعینات ایک سی آر پی ایف اہلکار کو ٹکر مار کرموقع سے فرار ہوا۔"Hit and Run Case At Hyderpora

crpf-trooper-injured-in-hit-and-run-case-at-hyderpora
حیدرپورہ میں "ہیٹ اینڈ رن" میں سی آر پی ایف اہلکار زخمی
author img

By

Published : May 3, 2022, 10:38 PM IST

سرینگر:جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر کے حیدر پورہ علاقے میں منگل کی شام ایک سی آر پی ایف اہلکار سڑک حادثے میں زخمی ہوا۔CRPF PERSONAL INJURED IN HYDERPORA

حیدرپورہ میں "ہٹ اینڈ رن" میں سی آر پی ایف اہلکار زخمی

اس حوالے سے ای ٹی وی بھارت سے فون پر بات کرتے ہوئے ایس ایس پی سرینگر راکیش بلوال نے بتایا کہ "آج تقریباً 8 بجے ایک لاپروہ ڈرائیور نے اپنی چھوٹی گاڑی سے حیدر پورہ چوک پر تعینات ایک سی ار پی ایف اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہوا۔"اُن کا مزید کہنا تھا کہ "اس حادثے میں سی ار پی ایف کی 25 بٹالین سے منسلک اہلکار معمولی طور پر زخمی ہوا اور اس کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیے گیا جہاں اُس کی حالات بہتر بتائی جا رہی ہے۔"Hit and Run Case At Hyderpora

مزید پڑھیں:

اس لاپروہ ڈرائیور کے خلاف کارروائی پر بات کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ "معاملہ درج کر لیا گیا ہے اور جلد ہی ڈرائیور کو پکڑ کر قانونی کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ کچھ میڈیا ہاؤسز اور چینلز نے اس واقعے کے بارے میں غیر تصدیق شدہ اور جعلی کہانی چلا ہیں۔حیدر پورہ میں کوئی عسکری حملہ نہیں ہوا ہے معاملہ لاپروائی اور ہٹ اینڈ رن کیس ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.