ETV Bharat / state

CRPF Trooper Dies of Cardiac Arrest: حرکت قلب بند ہونے سے سی آر پی ایف اہلکار کی موت - سرینگر میں سی آر پی ایف اہلکار کی موت

سرینگر کے مائسمہ علاقے میں تعینات ایک سی آر پی ایف اہلکار حرکت قلب بند ہونے سے فوت CRPF Trooper Dies of Cardiac Arrestہو گئے۔

CRPF Trooper Dies of Cardiac Arrest: حرکت قلب بند ہونے سے سی آر پی اہلکار کی موت

author img

By

Published : Mar 5, 2022, 2:21 PM IST

جموں و کشمیر کی گرمائی دارلحکومت سرینگر میں ہفتے کے روز سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کا ایک اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے فوت CRPF Trooper Dies of Cardiac Arrest in Srinagarہو گیا۔

ایک پولیس افسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ’’سرینگر کےدَشمنی اکھاڑہ بلڈنگ، مائسمہ میں قائم132بٹالین سی آر پی ایف کیمپ میں تعینات 41سالہ دنیش کمار بے ہوش ہو گئے۔‘‘

انہوں نے مزید کہا کہ دنیش کمار کو فوری طور ایس ایم ایچ ایس اسپتال سرینگر پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق اسپتال پہنچانے سے قبل ہی اسکی موت CRPF Trooper Dies of Cardiac Arrest in Srinagarواقع ہو چکی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.