جموں و کشمیر کی گرمائی دارلحکومت سرینگر میں جمعہ کی صبح ایک سی ار پی ایف اہلکار کی موت حرکت قلب بند ہونے سے CRPF trooper dies of cardiac arrestواقع ہوئی۔
سی ار پی ایف کے ترجمان کے مطابق "ہیڈ کانسٹیبل شرون کمار (ڈرائیور) 19 بٹالین میں تعینات تھے۔ آج صبح تقریباً 3 بجے اُن کی موت حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوئی۔ وہ تقریباً 50 برس کے تھے۔"
یہ بھی پڑھیں : شمالی کشمیر کے سوپور میں سی آر پی ایف افسر حرکت قلب بند ہونے سے ہلاک
اُن کا مزید کہنا تھا کہ "وہ اس وقت لال چوک میں واقع دَشمنی اکھاڑا کی حفاظت میں تعینات تھے۔"