ETV Bharat / state

'کووڈ- 19 مریض ہورہے ہیں روبہ صحت' - کووڈ 19 کے متاثرہ مریض ہورہے ہیں روبہ صحت

سی ڈی اہسپتال سے ایک اور مریض کا ٹسٹ منفی آیا ہے۔ جس کے ساتھ ہی اہسپتال میں داخل کرونا وائرس سے متاثرین میں سے 7 مریضوں کے ٹسٹ منفی پائے گئے ہیں ۔

سی ڈی اہسپتال سے ایک اور مریض کا ٹسٹ منفی آیا ہے

author img

By

Published : Apr 4, 2020, 1:50 PM IST

گزشتہ چند دنوں سے اہسپتال کے انتہائی نہگداشت وارڈ میں داخل کئی متاثرہ مریضوں کے ٹپسٹ منفی پائے گئے ہیں جوکہ ایک خوشی کی بات ہے۔

سی ڈی اہسپتال سے ایک اور مریض کا ٹسٹ منفی آیا ہے
سی ڈی اہسپتال سے ایک اور مریض کا ٹسٹ منفی آیا ہے

وادی کے مشہور چھاتی کے معالج ڈاکٹر نوید نزیر شاہ نے آج کہا کہ درگجن اہسپتال میں داخل کووڈ 19کے سبھی مریض روبہ صحت ہورہے ہیں۔

ڈاکٹر کے مطابق اہسپتال میں کروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد کل 19 ہے جو آہستہ آہستہ صحت یاب ہو رہے ہیں۔ اور امید کی جاسکتی ہے وادی کشمیر میں کرونا وائرس کی زنجیر کو توڈنے میں بہت جلد کامیابی بھی حاصل ہوگی۔

وہیں انہوں نے کہا کہ مریضوں کو مکمل طور صحت ہونے کے بعد ہی اہسپتال سے رخصت کیا جائے گا۔ لیکن گھرمیں بھی انہیں احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔

ڈاکٹر نوید نے کہا کہ اگرچہ اہسپتال میں موجود طبی اور نیم طبی عملہ مریضوں کے لیے دن رات کام کررہا ہے۔تاہم غیر معمولی کام انجام دینے پر مائکروبیالوجی شعبے کے ڈاکٹر صاحبان اور دیگر عملے کی انہوں نے کافی سرہانا کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.