ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: کورونا کے 60 نئے کیسز، دو اموات

جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 60 نئے کیسز پائے گئے ہیں، جن میں سے 18 کا تعلق جموں سے ہے جبکہ 42 کا تعلق کشمیر وادی سے ہے۔

جموں و کشمیر: کووڈ -19 60 کیسز، دو اموات

author img

By

Published : Feb 4, 2021, 10:10 PM IST

60 نئے کیسز کے ساتھ ہی جموں و کشمیر میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 24 ہزار 719 ہو گئی ہے۔

حکام نے بتایا کہ جمعرات کے روز 2 افراد کی کورونا سے موت واقع ہوگئی ہے۔ دونوں کا تعلق کشمیر وادی ہے۔ ان دو اموات کے ساتھ کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 1،943 ہو گئی ہے۔

حکام کے مطابق جموں و کشمیر میں فی الحال 652 فعال کیسز ہیں جبکہ 1 لاکھ 22 ہزار 124 افراد صحتیاب ہو گئے ہیں۔

حکام نے بتایا کہ سرینگر ضلع میں آج سب سے زیادہ 22 پازٹیو کیسز پائے گئے ہیں، جن میں باہر سے آئے ہوئے 6 مسافر شامل ہیں۔ 10 ایسے اضلاع ہیں جہاں کوئی بھی کورونا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔ وہیں 10 اضلاع میں بالترتیب ایک کیس پایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.