ETV Bharat / state

کووڈ-19: جموں و کشمیر میں 1526 نئے کیسز، چھ افراد ہلاک

تازہ 1526 کیسز میں سے 547 کا تعلق جموں خطے سے ہے جبکہ 979 کا تعلق کشمیر وادی سے ہے۔ اس کے علاوہ 6 افراد کی موت ہوئی ہے۔

covid
covid
author img

By

Published : Apr 18, 2021, 7:59 PM IST

جموں کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 1526 نئے مثبت معاملے درج ہوئے ہیں جس کے ساتھ ہی کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 46 ہزار 692 ہوگئی ہے۔

تازہ 1526 کیسز میں سے 547 کا تعلق جموں خطے سے ہے جبکہ 979 کا تعلق کشمیر وادی سے ہے۔ اس کے علاوہ 6 افراد کی موت ہوئی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں تین افراد جموں سے اور تین افراد کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان چھ اموات کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 2057 ہوگئی ہے۔

ضلع وار تفصیلات فراہم کرتے ہوئے حکام نے بتایا کہ ضلع سرینگر میں 520 کیسز درج ہوئے ہیں۔ وہیں ضلع بارہمولہ میں 122، بڈگام میں 70، پلوامہ میں 76، کپواڑہ میں 23، اننت ناگ میں 50، بانڈی پورہ میں 44، گاندربل میں 14، شوپیاں میں 13 اور کولگام میں 47 مثبت معاملات سامنے آئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
کشمیر : مسلسل بارش سے میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ

خطے جموں کے ضلع جموں میں 299، ادھمپور میں 29، راجوری میں 28، ڈوڈہ میں 5، کھٹوعہ میں 35، سانبہ میں 15، پونچھ میں 3، رامبن میں 24 اور ریاسی میں 88 کیسز پائے گئے ہیں۔

حکام نے بتایا کہ 963 مریض صحتیاب ہو گئے ہیں اور انہیں مختلف ہسپتالوں سے رخصت کیا گیا ہے۔ صحتیاب مریضوں میں 541 جموں سے ہیں جبکہ 422 کا تعلق کشمیر وادی سے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.