ETV Bharat / state

Corona Surge in J&K: جموں و کشمیر میں شبانہ کرفیو کا نفاذ زیر غور - Coronavirus Cases suge in J&K

جموں و کشمیر میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت معاملات میں تیزی سے اضافہ Corona Surge in J&K ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مثبت معاملات کے پیش نظر وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے یونین ٹریٹری میں شبانہ کرفیو کا نفاذ عمل میں لایا جا سکتا ہے۔

Corona Surge in J&K: جموں و کشمیر میں شبانہ کرفیو کا نفاذ زیر غور

author img

By

Published : Jan 5, 2022, 9:13 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس کے مثبت معاملات Coronavirus J&Kمیں اضافے کے پیش نظر جموں و کشمیر انتظامیہ وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے شبانہ کرفیو نافذ کرنے پر غور Night Curfew J&Kکر رہی ہے۔

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ یونین ٹیریٹری میں مثبت معاملات کے پھیلائو کو روکنے کے لیے عنقریب ہی شبانہ کرفیو کا نفاذ عمل میں لایا جائے گاNight Curfew J&K۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ ’’وائرس کے بڑھتے پھیلائو کو روکنے کے لیے لیا گیا ہے۔‘‘

قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران کورونا وائرس مثبت معاملات میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کیسز میں اضافہ ایک ایسے وقت میں ریکارڈ کیا جا رہا ہے جب کورونا کی نئی قسم، اومیکرون، نے پوری دنیا میں خوف و دہشت مچا رکھی ہے۔

جموں و کشمیر انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اومیکرون سمیت کورونا وائرس سے نپٹنے کے لیے سنجیدہ اور ٹھوس اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ محکمہ صحت کے کے ایک اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ پچھلے چھ ماہ میں جموں و کشمیر میں آئسولیشن بیڈز کی تعداد 8000 سے بڑھا کر 20,000 کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس Coronavirus Cases in J&Kکے 419مثبت معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سب سے زیادہ صوبہ جموں سے ہیں۔

صوبہ جموں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 311افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں سب سے زیادہ جموں اور ریاسی اضلاع Corona Surge in Jammuسے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ جموں کے ضلع جموں میں 109، ادھمپور 15، راجوری 5، ڈوڈہ 3، کٹھوعہ 10، سانبہ 3، کشتواڑ 3، پونچھ 6، رام بن 1، اور ریاسی میں 156افراد موذی وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

صوبہ جموں میں عالمی وبا کوورونا وائرس کے مثبت معاملات میں اضافے Corona Surge in Jammuکے پیش نظر طبی و نیم طبی عملہ کی میڈیکل و ہنگامی حالات کے علاوہ تمام چھٹیاں منسوخ کرنے کا حکمنامہ جاری Health Staff Leave Cancelledکیا گیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.