ETV Bharat / state

Corona Update J&K: جموں وکشمیر میں مزید 245 افراد کی رپورٹ مثبت

گزشتہ 41 روز کے دوران پیر کو جموں وکشمیر میں سب سے کم 245 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ Crona Cases J&K، وہیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 808 افراد موذی وائرس سے صحتیاب ہوئے ہیں۔

a
a
author img

By

Published : Feb 14, 2022, 8:05 PM IST

جموں وکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے 245 افراد مثبت Covid 19 J&K پائے گئے ہیں۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر میں پیر کے روز 32 افراد کی رپورٹ مثبت آئی، بارہ مولہ میں دس، بڈگام میں 12، پلوامہ میں دو، کپوارہ میں 16، اننت ناگ میں دو، بانڈی پورہ میں چار،کولگام میں پانچ اور شوپیاں میں دو افراد کی رپورٹ مثبت Kashmir Corona Casesآئی ہے۔

جموں ڈویژن کے Jammu Corona Casesجموں ضلع میں 38 افراد وائرس میں مبتلا پائے گئے ہیں وہیں اُدھم پور میں چار، راجوری میں 8، ڈوڈہ میں 65، کٹھوعہ میں دو، کشتواڑ میں ایک ، پونچھ میں ایک ، رام بن میں 27 اور ریاسی میں چودہ افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

پیر کے روز جموں وکشمیر میں کسی بھی مریض کی موت واقع نہیں ہوئی ہے۔

علاوہ ازیں پیر کے روز 808 مریض صحت یاب ہوئے جن میں سے 339 جموں اور 469 کشمیر صوبے سے تعلق رکھتے ہیں۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک جموں وکشمیر میں 441368 موذی وائرس سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ 41 روز کے دوران پیر کو جموں وکشمیر میں سب سے کم 245 افراد میں کورونا کی تشخیص Corona Update J&K ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.