سرینگر: مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کی پریس کالونی میں محکمہ تعلیم میں بطور کام کررہی کنٹنجنٹ پیڈ ورکرس ایسوسی ایشن کی طرف سے اپنی مانگوں کو لیکر جم کر احتجاج کیا اس دوران خواتین ورکرز نے محکمہ تعلیم کے خلاف نعرے بازی کی ۔Contingent Paid Workers Stages Protest
ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے خواتین ورکر نے کہا کہ ہم کئی سالوں سے محکمہ کے مختلف اداروں میں کھانا و چائی بنانے کا کام کررہے جب کہ ہمیں ماہانہ صرف 1000 روپے اجرت دی جاتی ہے جو سراسر نا انصافی ہے۔' Protest at Press Colony
کنٹنجنٹ پیڈ خواتین ورکرز ایسوسی ایشن نے انتظامیہ سے مہانہ اجرت بڑھانے کی اپیل کی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : Sweepers Protest in Bandipora: بانڈی پورہ میونسپل کونسل کے خاکروبوں کا احتجاج