ETV Bharat / state

سرینگر: کورونا سے ہلاک ڈاکٹرز کی یاد میں تعزیتی نشست منعقد - سرینگر میں کورونا سے ہلاک ہونے والے ڈاکٹرز

وادی کے ڈاکٹرز کی جانب سے سرینگر میں کورونا سے ہلاک ہونے والے ڈاکٹرز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تعزیتی نشست کا انعقاد کیا، جس میں ان کے لواحقین کو تحفے و تحائف پیش کرکے ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔

condolence meeting held in memory of doctors who death from corona
سرینگر: کورونا سے ہلاک ڈاکٹرز کی یاد میں تعزیتی نشست منعقد
author img

By

Published : Apr 12, 2021, 5:41 PM IST

جموں و کشمیر میں گزشتہ برس مہلک وبا کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے دوران کشمیر کے تقریبا چھ مقامی ڈاکٹرز بھی کورونا سے متاثر ہوگئے تھے، جس کی وجہ سے وہ ہلاک بھی ہوگئے تھے۔

سرینگر: کورونا سے ہلاک ڈاکٹرز کی یاد میں تعزیتی نشست منعقد

انھیں ڈاکٹرز کی یاد میں وادی کے ڈاکٹرز کی جانب سے سرینگر میں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تعزیتی نشست کا انعقاد کیا، جس میں ہلاک شدہ ڈاکٹرز کے لواحقین نے بھی شرکت کی۔

اس تعزیتی نشست میں سکمز صورہ ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر اے جی آہینگر اور کشمیر کے ڈائریکٹر ہیلتھ سروز ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر بھی موجود تھے، انہوں نے ہلاک شدہ ڈاکٹرز کے لواحقین کو تحفے و تحائف پیش کرکے ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

اس موقع پر ایک نجی دوا کمپنی 'مین کائنڈ' نے مرحوم ڈاکٹرز کے لواحقین میں چیک بھی تقسیم کیے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.