ETV Bharat / state

Community Medicine Courses: کورونا فرنٹ لائن ورکرز کے لیے تربیتی پروگرام کا آغاز - ٹیکہ کاری پر بھی تربیت فراہم کی جائے گی

میڈیکل کالج ترجمان کے مطابق ہیلتھ کیئر ورکرز کو کورونا پر قابو پانے اور حاملہ خواتین، عمررسیدہ افراد و دودھ پلانے والی ماؤں کی ٹیکہ کاری سے متعلق تربیت دی جائے گی۔ Training Program for Corona Frontline Workers

کرونا  فرنٹ لائن ورکرز کے لیے کمیونٹی میڈیسن کا تربیتی پروگرام آج سے شروع

author img

By

Published : Feb 17, 2022, 12:51 PM IST

وادی کے گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر، ایکو انڈیا کے تعاون سے وادی میں کورونا فرنٹ لائن ورکرز کو کمیونیٹی میڈیسن کی آن لائن ٹریننگ دی جائے گی۔ Community Medicine Training Program

چھہ ہفتوں پر مشتمل اس تربیتی پروگرام میں 6 گروپ بنائے گئے ہیں اور ہر گروپ میں 30 سے زائد ہیلتھ کیئر ورکرز کو شامل کیا جائے گا۔ اس پروگرام میں 6 مختلف موضوعات پر تربیت دی جائے گی۔Six Groups of Covid 19 Frontline Workers

میڈیکل کالج ترجمان کے مطابق ہیلتھ کیئر ورکرز کو کورونا وائرس کو قابو کرنے اورحاملہ خواتین، عمررسیدہ افراد اور دودھ پلانی والی ماؤں کی ٹیکہ کاری پر بھی تربیت فراہم کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : Exercising Right After Vaccination Can Boost Immune Response: ویکسینیشن کے بعد ورزش کرنا قوت مدافعت کو بڑھانے میں مددگار

واضح رہے ایکو انڈیا نے جی ایم سی سرینگر میں شعبہ کیمونٹی مڈیسن کے ڈاکٹروں کو تربیت فراہم کرنے کیلئے مرکز قائم کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.