ETV Bharat / state

Job Oriented Courses In CUK کلسٹر یونیورسٹی سرینگر میں نئے پیشہ ور کورسز متعارف - کلسٹر یونیورسٹی کشمیروائس چانسلر پروفیسر قیوم حسین

کلسٹر یونیورسٹی سرینگر نے وائس چانسلر پروفیسر قیوم حسین کی زیر صدارت میں دوسری اکیڈمک کونسل میٹنگ منعقد کی گئی۔ میٹنگ میں کئی نئے کورسز متعارف کرانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔Job Oriented Courses In CUK

cluster-university-srinagar-proposes-new-job-oriented-courses
کلسٹر یونیورسٹی سرینگر میں نئے پیشہ ور کورسز متعارف
author img

By

Published : Oct 21, 2022, 10:00 PM IST

سرینگر:کلسٹر یونیورسٹی کی دوسری اکیڈمک کونسل مٹینگ میں کئی نئے کورسز متعارف کرانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
ان نئے کورسز میں آرٹیفشل انٹیلی جنس اور دیٹاسائنس میں ماسٹرز،آنرز پروگرام،جیولوجی نئی سائنس میں ایم ایس سی،اردو ،کشمیری،ہندی اور صنفی علوم میں ایم اے ،کھیل سائنس اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ وغیرہ شامل ہیں۔Job Oriented Courses In CUK
اس موقعے پر کلسٹر یونیورسٹی کشمیر کے وائس چانسلر پروفیسر قیوم حسین نے کہا کہ مشن اور وژن کو مدنظر رکھتے ہوئے نئے پیشہ ور کورسز اور ووکیشنل کورسز متعارف کرانے کی وقت کی اہم ضرورت ہے۔

مزید پڑھیں: CUK holds conference کشمیر سنٹرل یونیورسٹی میں طبی تحقیق پر کانفرنس

وائس چانسلر نے کالجوں کے کام کاج کو نئی قومی پالیسی 2020 کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے پر بھی زور دیا ہے۔انہوں نے یونیورسٹی کے تمام متعلقین پر زور دیا کہ وہ لگن اور اتحاد کے ساتھ اس سمت میں کام کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.