ETV Bharat / state

NIT Students Injured: گروہی تصادم میں این آئی ٹی سرینگر کے پانچ طلبہ زخمی - این آئی ٹی طلبہ کے دو گروپس میں درمیان ہاتھا پائی

سرینگر کے حضرت بل علاقے میں واقع این آئی ٹی میں طلبہ کے دو گروپس میں درمیان ہاتھا پائی کے نتیجے میں پانچ طلبہ زخمی ہو گئے۔ Clast at NIT Srinagar five Students Injured

گروہی تصادم میں این آئی ٹی سرینگر کے پانچ طلبہ زخمی

author img

By

Published : Nov 9, 2022, 12:11 PM IST

Updated : Nov 9, 2022, 12:25 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر پولیس کا کہنا ہے کہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (این آئی ٹی) حضرت بل، سرینگر میں دیر رات طلبہ کے دو گروپس کے درمیان ہاتھا پائی کے نتیجے میں پانچ طلبہ زخمی ہوگئے۔ NIT Srinagar Clash

گروہی تصادم میں این آئی ٹی سرینگر کے پانچ طلبہ زخمی

سرینگر پولیس کے مطابق والی بال میچ کے اختتام کے بعد تصادم شروع ہوا جس کے بعد این آئی ٹی انتظامیہ کی درخواست پر پولیس کیمپس میں داخل ہوئی۔ این آئی ٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ’’کیمپس میں اس وقت صورتحال قابو میں ہے۔‘‘

سرینگر پولیس نے ٹیوٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’’این آئی ٹی سرینگر میں رات گئے ایک تنازع ہوا جس میں والی بال میچ کے اختتام کے بعد مختلف بیچز سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے دو گروپس میں تصادم ہوا۔ دونوں اطراف کے پانچ طالب علموں کو معمولی چوٹیں آئیں۔ این آئی ٹی انتظامیہ کی درخواست پر پولیس کیمپس میں داخل ہوئی اور صورتحال اب معمول پر ہے۔‘‘

Last Updated : Nov 9, 2022, 12:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.