ETV Bharat / state

Charge Sheet Against Acid Attack: سرینگر تیزاب معاملے میں دو ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل

سرینگر میں کچھ دن قبل ایک نوعمر خاتون پر تیزاب پھینکنے کے معاملے میں عدالت نے کئی دفعات کے تحت چارج طے کی ہے، جس پر جلد ہی سماعت ہوگی۔ Charge Sheet Against Acid Attack۔

http://10.10.50.90//IANS_ENGLISH/04-February-2022/d6c321e5c42f225659edd4fd1725ee1e_0402a_1643956611_217.jpgچ
http://10.10.50.90//IANS_ENGLISH/04-February-2022/d6c321e5c42f225659edd4fd1725ee1e_0402a_1643956611_217.jpg
author img

By

Published : Mar 20, 2022, 3:45 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں ایک عدالت نے ایک نو عمر خاتون پر تیزاب چھڑکنے کے معاملے میں دفعہ 120 بی اور 326 اے کے تحت مقدمے طے کیا ہے اور دفعات کے تحت ان پر عدالت میں کیس کی سماعت ہوگی۔ Chargesheet filed against a teenage woman for throwing acid in Srinagar۔

پرنسپل سیشن جج جواد احمد نے گزشتہ روز مقدمے کی سماعت کے دوران ان دفعات کے تحت ملزمان پر چارج طے کئے۔

واضع رہے کہ یکم فروری کو دوپہر کو سرینگر میں ایک چوبیس سالہ خاتون پر تین نوجوانوں نے تیزاب پھینکا تھا جس سے خاتون کا چہرہ اور آنکھیں جھلس گئیں۔

ان ملزمین کی شناخت ساجد الطاف اور محمد سلیم کمار کی بطور ہوئی تھی اور پولیس نے اس معاملے میں فوری کاروائی کر کے ان کو ایک ہی روز کے اندر گرفتار کیا تھا۔ تیسرا ملزم ایک کم عمر (جئو نائل) ہے جس کے خلاف جونائل جسٹس بوڈ میں معاملہ چل رہا اور پولیس نے بوڈ سے گزارش کہ اس کی عمر 16-18 برس کے درمیان ہے جس کے تناسب میں اس کو بالغ قرار دے کر اس پر چارج طے کیا جائے۔

واضح رہے کہ سرینگر کے شہر خاص کے حول علاقے میں گزشتہ دنوں چوبیس سالہ خاتون پر تیزاب چھڑکا جس سے ان کا چہرہ اور آنکھیں جھلس گئی ہیں۔

اس معاملے پر وادیٔ کشمیر میں شدید غم و غصہ پیدا ہوا تھا اور متعدد احتجاج بھی ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں:

پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ زخمی خاتون کا علاج ایک اسپیشل ہسپتال میں جاری ہے جب کہ سرینگر انتظامیہ نے ان کو ایک لاکھ روپیے کا معاوضہ بھی دیا تھا۔
وہیں سیاسی لیڈر اور معروف تاجر الطاف بخاری نے اعلان کیا تھا کہ وہ خاتون کے علاج کا مکمل خرچہ برداشت کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.