ETV Bharat / state

Meteorological Department J&K کشمیر میں ہفتے کی سہ پہر سے موسم میں تبدیلی کے امکانات

سرینگر میں رات کا کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری سیلشیس درج کیا گیا ہے، جب کہ سیاحتی مقام پہلگام میں 1.3 ڈگری اور گلمرگ میں منفی 0.5 ڈگری سیلشیس ریکارڈ کیا گیا۔وہیں قاض گنڈ میں رات کا کم سے کم درجہ حرارت 3.6 ڈگری اور کولگام 4.6 ڈگری سیلشیس رہا۔Probability of weather change in Srinagar

محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات
author img

By

Published : Nov 5, 2022, 11:57 AM IST

سرینگر: محکمۂ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق ہفتے یعنی 5 نومبر کی سہ پہر سے موسم میں تبدیلی کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں، پہلے جاری کی گئی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ 5 نومبر کی سہ پہر سے 7 نومبر تک بالائی علاقوں میں ہلکی سے درمیانہ درجے کی برفباری ہوسکتی یے، جب کہ میدانی علاقوں میں بارش کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں، سرینگر میں ہلکی بارش کی پیش گوئی کی گئی یے، تاہم سردی میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ Probability of weather change in Srinagar

سرینگر میں رات کا کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا کیا گیا یے، جب کہ سیاحتی مقام پہلگام میں 1.3 ڈگری اور گلمرگ میں منفی 0.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ وہیں قاض گنڈ میں رات کا کم سے کم درجہ حرارت 3.6 ڈگری اور کولگام 4.6 ڈگری سیلسیس رہا۔ ادھر جموں میں رات کا کم سے کم درجہ حرارت 15.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ بانہال میں 6.6، کٹرا میں 14.8 ڈگری جب کہ بھدرواہ میں شبانہ درجہ جرارت 6.2 ڈگری سیلسیس تھا۔

مزید پڑھیں:جموں و کشمیر میں موسم میں تبدیلی کی پیش گوئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.