ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ رعناوری سرینگر علاقے میں ہفتے کے روز ایک ایک نابالغ لڑکا ڈوب کر ہلاک ہوگیا-
پولیس کے مطابق لڑکا اپنے دوستوں کے ہمراہ نہانے کی غرض سے ڈل جھیل کے آس پاس گیا تھا تاہم اس دوران وہ ڈوب گیا اور ہلاک ہوا- ہلاک شدہ لڑکے کی شناخت کفایت احمد کے نام سے ہوئی ہے وہ اپنے دوست کے ساتھ نہاتے ہوئے رعناوری علاقے میں ڈوب گیا۔