ETV Bharat / state

بائیس نومبر کو اب آٹھویں کے پنجابی اور کشمیری پرچے کا امتحان ہوگا - جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن

جموں و کشمیر اسکول ایجوکیشن نے آٹھویں جماعت کے لیے پنجابی اور کشمیری کے امتحانی پرچے کے شیڈول میں تبدیلی کی ہے۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو
author img

By

Published : Nov 20, 2020, 6:58 PM IST

نئے شیڈول کے تحت اب آٹھویں جماعت کے پنچابی اور کشمیری پرچے کا امتحان 22 نومبر یعنی اتوار صبح 11بجے لیا جائے گا۔ یہ پرچے سنیچر یعنی کل لیے جانے والے تھے۔

ادھر بورڈ نے جمعہرات کو گیارہویں جماعت کے سالانہ ریگرلر امتحانات منعقد کرنے کے لیے ڈیٹ شیٹ مشتہر کیا ہے۔ جس کے مطابق گیارویں جماعت کے طلبا و طالبات کا امتحان اگلے ماہ 12دسمبر 2020 سے شروع ہوکر 6 جنوری 2021 کو اختتام پذیر ہوگا۔

کشمیر کے نوجوان صحافی کا انتقال

امسال جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے گیارہویں جماعت کے سالانہ ریگرلر امتحانات کا انعقاد متعلقہ اسکولوں کے اندر ہی کرانے فیصلہ لیا یے۔ کشمیر اور جموں ڈویثرن کے سرمائی زون میں گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے حوالے سے الگ سے امتحانی مراکز کا قیام عمل میں نہیں لایا جائے گا جبکہ یہ امتحانات متعلقہ اسکولوں کے اندر لئے جائے گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.