ETV Bharat / state

PM Package Employees List Leak پی ایم پیکیج ملازمین کے نام لیک ہونے پر بی جے پی کو تشویش - کشمیری پنڈت تشویش میں مبتلا ۔

وادی میں کشمیری پنڈتوں نے پی ایم پیکیج ملازمین کے نام لیک ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ PM Package Employees List Leak

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 5, 2022, 7:04 AM IST

سرینگر: وادی میں کشمیری پنڈتوں نے پی ایم پیکیج ملازمین کے نام لیک ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے وہیں بی جے پی نے اس معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ بی جے پی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے ایک بیان میں کہا کہ انتظامیہ دہشت گرد تنظیم کے پاس ان ملازمین کے نام اور ان کی پوسٹنگ کے متعلق جانکاری ملی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انتظامیہ اور پولیس کو اس کی تحقیقات کرنی چاہیے کہ اس میں ملازمین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات اٹھانے چاہیے۔ PM Package Employees List Leak

الطاف ٹھاکر نے کہا کہ لشکر طیبہ تنظیم سے منسلک ٹی آر ایف نے آج 56 پی ایم پکیج ملازمین کے نام شوشل میڈیا پر شائع کرکے انہیں دھمکی دی ہے جس سے ان ملازمین خطرے اور تشویش میں مبتلا ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ انتظامیہ کی طرف سے سکیورٹی بریچ ہے کہ کس طرح ملازمین اور افسران شامل ہو سکتے ہیں۔ BJP seeks probe in PM Package employees list leak۔ واضح رہے کہ وادی میں گزشتہ ایک برس سے اقلیتی آبادی کے افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی جاتی ہے جس کے سبب گزشتہ دو سو روز سے پی ایم پیکیج ملازمین احتجاج پر ہیں اور جموں منتقلی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ PM Package Employees List Leak

یہ بھی پڑھیں : Pandit Employees Transfer List Goes Viral: 'کشمیری پنڈتوں کا ٹرانسفر آرڈر وائرل ہونا افسوس کن'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.