مقامی لوگوں نے پانی، بجلی و سڑکوں کے علاوہ دیگر کئی معاملات بھی ڈی ڈی سی ممبر کے سامنے رکھے، جس پر ڈی ڈی سی ممبر نے انہیں یقین دلایا کہ وہ ان کے مطالبات کو انتظامیہ تک پہنچانے کی بھرپور کوشش کریں گے تاکہ ان کی پریشانی دور ہو سکے۔ DDC Member Visits Zawoora Srinagar
اس موقع پر ڈی ڈی سی ممبر اعجاز حسین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ علاقے کے لوگوں کو ہر طرح کی ضروری سہولیات فراہم کرانے کی بھرپور کوشش کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: DDC Member: ڈی ڈی سی ممبر اعجاز حسین زیون نے سرینگر کا دورہ کیا
انہوں نے کہا کہ علاقے کے لوگوں نے انہیں اس بات سے باخبر کیا کہ ان کے علاقے میں طرح طرح کے مشکلات ہیں اور انہیں یقین دلایا کہ ان کے جائز مطالبات کو حل کرانے میں وہ پیش پیش رہیں گے۔ DDC Member Visits Zawoora Srinagar