ETV Bharat / state

بینکنگ ایسوسی ایٹ آن لائن امتحانات اختتام پذیر

بینک کے ایگزیکیٹو پریزیڈنٹ نے امتحان کے کامیاب انعقاد پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امتحانات میں بینک کا کردار صرف نگہداشت کا تھا تاہم جس شفافیت کے ساتھ یہ امتحان منعقد کیے گئے ہیں اس میں بینک عملے نے قابل تحسین کام انجام دیا۔

author img

By

Published : Feb 6, 2021, 12:37 PM IST

جے کے بینک میں آن لائن امتحانات اختتام پزیر

جموں و کشمیر بینکنگ ایسوسی ایٹ کی پندرہ سو اسامیوں کی تقرریوں کے لئے منتقد کئے گئے آن لائن امتحانات اختتام پذیر ہوگئے۔ آخری مرحلے میں ان امیدواروں کا امتحان لیا گیا جو جنوری کی 3-5 اور 9 تاریخ کو بھاری برفباری کی وجہ سے ان امتحانات میں شریک نہیں ہو سکے تھے۔
اس موقع پر بینک کے ایگزیکیٹو پریزیڈنٹ نے امتحان کے کامیاب انعقاد پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امتحانات میں بینک کا کردار صرف نگہداشت کا تھا تاہم جس شفافیت کے ساتھ یہ امتحان منعقد کیے گئے ہیں اس میں بینک عملے نے قابل تحسین کام انجام دیا۔
ادھر جموں وکشمیر بینک اور جموں وکشمیر انڈسٹرئل ڈیولپمنٹ کارپوریشن (سڈکو) کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کی رو سے جموں و کشمیر بینک سڈکو کے یونٹ ہولڈوں کے لئے ایک ایک پورٹل فراہم کرگ گا تاکہ ان کی واجب رقومات کو آسانی کے ساتھ وصولہ جائے۔ اس پورٹل کی بدولت سے 2900 سے زائد یونٹ ہولڈر کہیں پر اپنی رقومات جمع کرسکتے ہیں۔
اس موقع پر جموں و کشمیر بینک کے ایگزیکیٹو پریزیڈنٹ نے کہا کہ سڈکو جموں و کشمیر میں صنعت کاری کو فروغ دینے کے لئے ایک قابل تعریف رول ادا کر رہا ہے جس کے لئے جموں و کشمیر بینک انہیں ہمیشہ تعاون پیش کرتا رہے گا۔
سڈکو کے جنرل منیجر نے بینک کے رول کو سراہتے ہوئے کہا کہ جے کے بینک نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ جموں و کشمیر میں صنعت کاری کو فروغ دینے کے لیے کتنا کوشاں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.