جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے ٹاؤن ہال میں محکمہ جنگلات نے جنگلات کے حقوق سے متعلق لوگوں کو معلومات فراہم کیں۔ پروگرام میں ضلع گاندربل کے سرپنچ، پنج اور گاندربل کے دیگر شہریوں نے شرکت کی۔
مزید پڑھیں: ڈوڈہ ۔ بھرت روڈ خستہ حالی کا شکار، عوام پریشان
پروگرام میں محکمہ جنگلات کے ڈی ایف او گاندربل اویس احمد بطور مہمان خصوصی تھے۔ ڈی ایف او گاندربل نے پنچ اور سرپنچوں کو جنگلات حقوق کے تعلق سے کافی معلومات فراہم کرائیں۔