ETV Bharat / state

سرینگر میں 'آرمی ریکروٹمنٹ ریلی' کا اہتمام - etv bharat urdu

جموں و کشمیر کے سابق فوجی اہلکاروں کے رشتے دار بڑی تعداد میں 'آرمی ریکروٹمنٹ ریلی' میں شامل ہوئے۔

Army recruitment
Army recruitment
author img

By

Published : Mar 27, 2021, 9:12 AM IST

Updated : Mar 27, 2021, 9:17 AM IST

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں جمعہ کو آرمی بحالی ریلی کا اہتمام کیا گیا۔

اس دوران بڑی تعداد میں جموں و کشمیر کے سابق فوجیوں کے رشتے داروں نے بحالی اہلیتی دوڑ میں حصہ لیا۔

فوج میں شامل ہونے کے لیے پہنچے ایک نوجوان نے بتایا کہ اس کے والد نے ملک کی خدمت کی ہے، اس لئے اس کی ہمیشہ سے انڈین آرمی میں شامل ہونے کی خواہش رہی ہے تاکہ وہ بھی ملک کی خدمت کر سکے۔

واضح رہے کہ سابق انڈین آرمی کے کنبے کے نوجوانوں کو آرمی میں بحال کرنے کے لئے اس طرح کی ریلی کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

Last Updated : Mar 27, 2021, 9:17 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.