ETV Bharat / state

کشتواڑ: آرمی نے مغل میدان میں کسٹمر کیئر کے ٹریننگ کیمپ کا کیا انعقاد - etv bharat urdu

انڈین آرمی کی جانب سے پروجیکٹ حمایت سکیل کے تحت انگلش ڈاٹا انالایسزاور پروسیسنگ کی ٹریننگ کراوائی جارہی ہے۔

آرمی نے مغل میدان میں کسٹمر کیر کی ٹریننگ کیمپ کا انعقاد کیا

author img

By

Published : Oct 3, 2021, 11:02 PM IST

کشتواڑ کے اسمبلی حلقہ اندروال کے مغل میدان میں 11 راشٹریہ رائفلز کی طرف سے مفت کسٹمر کیئر ٹریننگ سنٹر علاقہ کے طالب علم اور بے روز گار نوجوانوں کے لیے ٹریننگ دی جارہی ہے اور اس ٹریننگ میں چھاترو اور مغل میدان بلاک سے 30 نوجواں نے حصہ لیا۔

آرمی نے مغل میدان میں کسٹمر کیر کی ٹریننگ کیمپ کا انعقاد کیا

انڈین آرمی کی جانب سے پروجیکٹ حمایت کے تحت سکیل کے تحت انگلش، ڈاٹا انالایسز اور پروسیسنگ کی ٹریننگ کروائی جارہی ہے۔

اس دوران لوگوں نے انڈین آرمی کا شکریہ ادا کیا کہ آرمی دور دراز غریب لوگوں کے بے روزگار جوانوں کے لیے اس طرح کے پروگرام کراتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.