ETV Bharat / state

Apni Party on JK prisoners قیدیوں کی رہائی کیلئے دو کمیٹیاں تشکیل - جموں و کشمیر قیدوں کی تعداد

اپنی پارٹی کے جنرل سکریٹری رفیع احمد میر نے کہا کہ پارٹی نے جموں و کشمیر کے قیدیوں کی جلد رہائی کو یقینی بنانے کے لیے دو صوبائی کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔ جن لوگوں کے رشتہ دار جموں و کشمیر کی جیلوں اور باہر کی جیلوں میں نظر بند ہیں وہ آگے آئیں اور قانونی مدد کے لیے اپنی پارٹی سے رجوع کریں۔Apni Party on JK prisoners

apni-party-formed-provincial-committees-for-j-and-k-prisoners-for-their-early-release-says-rafi-mir
رفیع احمد میر
author img

By

Published : Nov 23, 2022, 3:48 PM IST

سرینگر: اپنی پارٹی کے جنرل سکریٹری رفیع احمد میر نے کہا کہ پارٹی نے جموں و کشمیر کے قیدیوں کی جلد رہائی کو یقینی بنانے کے لیے دو صوبائی کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جن لوگوں کے رشتہ دار جموں و کشمیر کی جیلوں میں اور باہر نظر بند ہیں وہ آگے آئیں اور قانونی مدد کے لیے اپنی پارٹی سے رجوع کریں۔Apni Party General Secretary Rafi Ahmad Mir

قیدیوں کی رہائی کیلئے دو کمیٹیاں تشکیل

انہوں نے کہا کہ پارٹی نے کشمیر صوبہ کے لیے محمد اشرف جبکہ صوبہ جموں کے لیے منجیت سنگھ کی سربراہی میں دو کمیٹیاں تشکیل دی ہیں جو جموں و کشمیر کے قیدیوں کی جلد از جلد رہائی کو یقینی بنانے کے لیے تفصیلات حاصل کریں گی۔Two Committee Formed For JK prisoners

رفیع میر نے کہا کہ جموں و کشمیر میں بہت سے ایسے خاندان ہیں جو اپنے بچوں کو جیلوں سے باہر لانے کے قانونی اخراجات برداشت نہیں کرتے جس کے بعد اپنی پارٹی نے اس سلسلے میں دو صوبائی کمیٹیاں تشکیل دی ہیں تاکہ ان کی رہائی کے لیے قانونی کارروائی کی جائے۔

مزید پڑھیں: Interview of Abdul Majeed Padder کروڑوں روپئے خرچ کیے گئے لیکن تعمیر و ترقی کہی نظر نہیں آرہی، اپنی پارٹی

اپنی پارٹی کے جنرل سکریٹری رفیع احمد میر نے مزید کہا کہ سب سے پہلے دونوں کمیٹیاں قیدیوں کے رشتہ داروں سے تفصیلات حاصل کرے گی۔ اس کے بعد جیل میں بند قیدیوں سے ملنے کی پوری کوشش کریں گے چاہے وہ جموں و کشمیر کے جیلوں میں بند ہو یا باہر کے ریاستوں کے جیلوں میں بند ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.