ETV Bharat / state

انجمن اوقاف جامع مسجد کی طرف سے سالانہ کیلنڈر جاری

author img

By

Published : Jan 30, 2021, 7:12 AM IST

جامع مسجد کے امام و خطیب کے علاوہ انجمن اوقاف سے وابستہ کئی عہدیداروں نے تقریب میں شرکت کی اور کیلینڈر کو ہاتھوں میں رکھ کر جاری کیا گیا۔

Yearly Calendar
کیلنڈر جاری

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے شہر سرینگر میں واقع تاریخی جامع مسجد میں جمعہ کے روز نئے سال یعنی 2021 کا سالانہ اسلامی کیلینڈر جاری کیا گیا۔

کیلنڈر جاری

جامع مسجد کے امام و خطیب کے علاوہ انجمن اوقاف سے وابستہ کئی عہداداروں نے تقریب میں شرکت کی اور کیلینڈر کو ہاتھوں میں رکھ کر جاری کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: قومی روڈ سیفٹی پروگرام کے تحت روڈ شو کا اہتمام

واضح رہے ہر سال کی طرح اس سال بھی مرکزی جامع مسجد میں یہ تقریب منعقد کی گئی جبکہ انجمن اوقاف جامع مسجد کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کو پانچ اگست 2019 سے مسلسل نظر بند رکھا گیا ہے۔ جبکہ اس دوران امام نے موجودہ انتظامیہ سے میرواعظ عمر فاروق کو جلد سے جلد رہا کرنے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.