ETV Bharat / state

براری نمبل کی خوبصورتی میں چار چاند لگانے کے لئے فوارے نصب

author img

By

Published : Nov 17, 2020, 1:09 PM IST

لیکس اینڈ واٹر ویز ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے عہدیداروں نے بتایا کہ "ان فواروں کو بجلی فرہم کرنے کے لئے خاص ٹرانسفارمر نصب کیا گیا ہے- اب بس تارے بچھانا باقی ہے-"

براری نمبل کی خوبصورتی میں چار چاند لگانے کے لئے فوارے نصب
براری نمبل کی خوبصورتی میں چار چاند لگانے کے لئے فوارے نصب

سرینگر شہر کو خوبصورت بنانے اور یہاں مجود أبی پناہگاہوں کو محفوظ کرنے کے حوالے سے لیکس اینڈ واٹر ویز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے براری نمبل جھیل میں 17 سطحی ایریشن فوارے نصب کئے جا رہے ہیں

اتھارٹی نے اٹل مشن فور ریجووینیشن اینڈ اربن ٹرانسفورمیشن اور وزیر اعظم ترقیاتی پیکیج (پی ایم ڈی پی) کے تحت 16 کروڑ روپئے کی لاگت سے جھیل کی خوبصورتی بحال کرنے کی ذمہ داری اٹھائی ہے-'

ان کا مزید کہنا تھا کہ "ان فواروں کو بجلی فرہم کرنے کے لئے خاص ٹرانسفارمر نصب کیا گیا ہے- اب بس تارے بچھانا باقی ہے-"

فوارے لگانے سے جھیل کیسے محفوظ ہوگا؟ اس سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ "ان فواروں کی مدد سے جھیل میں آکسیجن کا توازن ٹھیک ہو جائے گا- اس کے علاوہ جھیل کی ڈریجنگ بھی کی جائے گی- فوارے دیکھنے والوں کے لئے جھیل کے کناروں پر گھاٹ اور فٹ پاتھ پر ٹائل لگانے کا کام بھی مکمل ہو چکا ہے-"

واضح رہے کی امسال فروری کے مہینے میں اس جھیل کی صفائی کا کام شروع کیا گیا تھا تاہم عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر کام روک دیا گیا تھا-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.