ETV Bharat / state

Six Year Old Girl Molested, Accused Teacher Arrested: نابالغ لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے الزام میں ٹیچر گرفتار - پولیس اسٹیشن صورہ

سری نگر کے صورہ علاقے میں جموں و کشمیر پولیس نے ایک ٹیچر کو چھ سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پر چھیڑ چھاڑ کرنے کی شکایت موصول ہونے کے الزام میں گرفتار Six Year Old Girl Molested, Accused Teacher Arrested کر لیا۔

6 Year old Girl Molested, Accused Teacher Arrested: نابالغ لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے الزام میں ٹیچر گرفتار

author img

By

Published : Apr 2, 2022, 3:22 PM IST

سرینگر کے صورہ علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے پولیس اسٹیشن صورہ میں اپنی چھ سالہ بچی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کا معاملہ درج کیا ہے۔ 6 year old Girl Allegedly molested in Srinagar شکایت کنندہ نے پنڈت ٹیچر پر اس کی کمسن بچی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا الزام عائد کیا ہے۔ سرینگر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم استاد کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار کیے گئے ٹیچر کی شناخت جانی پور، جموں سے تعلق رکھنے والے ٹیچر امیت امبردار روی کے نام سے ہوئی ہے۔ Pandit Teacher Arrested on Charges of Molestation پولیس نے اس معاملے میں ایک ایف آئی آر 27/2022 درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ واضح رہے کہ سماجی رابطہ گاہوں پر چھ سالہ بچی کے ساتھ عصمت ریزی کی افواہیں گشت کر رہی ہیں، تاہم سرینگر پولیس نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے ’’سوشل میڈیا پر ایک نابالغ لڑکی کی عصمت دری کے حوالے سے کچھ افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، یہ واضح کیا جاتا ہے کہ ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ہے۔‘‘

پولیس کا کہنا ہے کہ دو دن قبل ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی شکایت درج کرائی گئی تھی جس پر سرینگر پولیس نے آئی پی سی اور پوکسو ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ 6 Year old Girl Molested, Accused Teacher Arrested پولیس کے مطابق نابالغ لڑکی کے اہل خانہ کی جانب سے عصمت دری کی کوئی شکایت درج نہیں کی گئی ہے جس کی طبی جانچ سے بھی تصدیق ہوئی ہے۔ سرینگر پولیس کا مزید کہنا کہا ہے کہ شر پسند عناصر اس کا فائدہ غلط استعمال کرکے تفرقہ پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ J&K Police on Soura Molestation Caseجموں و کشمیر پولیس نے عوام سے افواہوں پر کان نہ دھرنے کی اپیل کی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.