ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں 560 نئے مثبت معاملات - کشمیر وادی

مرکزی علاقہ جموں و کشمیر میں آج 560 نئے مثبت معاملات سامنے آنے کے ساتھ ہی کورونا متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 4 ہزار 7 سو پندرہ ہو گئی ہے۔

جموں و کشمیر میں 560 نئے مثبت معاملات
جموں و کشمیر میں 560 نئے مثبت معاملات
author img

By

Published : Nov 19, 2020, 11:05 PM IST

جموں و کشمیر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 افراد کی کورونا وائرس سے موت ہوئی ہے۔ جس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 1618 ہوگئی۔

مرکزی علاقہ جموں و کشمیر میں آج 560 نئے مثبت معاملات سامنے آنے کے ساتھ ہی کورونا متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 4 ہزار 7 سو پندرہ ہو گئی ہے۔

حکام نے بتایا کہ آج پائے گئے کیسز میں 313 کا تعلق کشمیر وادی سے ہے جبکہ 247 کا تعلق کشمیر وادی سے ہے۔

حکام کے مطابق 5 اموات ہوئی ہیں جن میں 3 جموں سے ہیں اور 2 کشمیر وادی سے ہیں۔ علاوہ ازیں 565 کورونا مریض صحتیاب ہوئے ہیں اور انہیں مختلف ہسپتالوں سے رخصت کیا گیا ہے۔ صحتیاب مریضوں میں 380 کا تعلق کشمیر سے ہے اور 185 جموں سے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ آج پائے گئے کیسز میں باہر سے آئے ہوئے 50 مسافر بھی شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.