ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: کورونا کے 546 نئے کیسز رپورٹ - covid deaths '

وادی کشمیر کے ضلع سرینگر میں کورونا متاثرین کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

کورونا کے 546  نئے کیسز رپورٹ
کورونا کے 546 نئے کیسز رپورٹ
author img

By

Published : Aug 30, 2020, 1:39 AM IST

جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 546 نئے پازیٹیو کیسز پائے گئے ہیں اور اس کے ساتھ کورونا متاثرین کی تعداد 36,377 پہنچ گئی ہے۔

تصیلات کے مطابق جموں و کشمیر میں آج کورونا کے 546 نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں، جن میں سے 332 کا تعلق کشمیر خطہ سے ہے جبکہ 214 کا تعلق خطہ جموں سے ہے۔

اس کے علاوہ 648 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جن میں 529 کشمیر سے ہیں اور 119 خطہ جموں سے ہیں۔

ضلع وار تفصیلات فراہم کرتے ہوئے حکام نے بتایا کہ سرینگر میں 102 کیسز پائے گئے ہیں، ضلع بارہمولہ میں 18، پلوامہ میں 105، بڈگام میں 36، اننت ناگ میں 22، بانڈی پورہ میں 49، کپواڑہ میں 31، کولگام میں 12, شوپیاں میں 12 اور گاندربل میں 28 مثبت معاملات سامنے آئے ہیں۔

وہیں خطہ جموں کے ضلع جموں میں 134، ضلع راجوری میں 9، کٹھوعہ میں 19، ادھمپور میں 18، سانبہ میں 8، رامبن میں ایک، پونچھ میں گیارہ، ڈوڈہ میں دس، ریاسی میں چار پازیٹیو کیسز پائے گئے ہیں۔

حکام نے بتایا کہ کورونا وائرس وبا کی وجہ سے آج 7 افراد کی موت ہونے کے ساتھ ہی کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 690 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.