ETV Bharat / state

Srinagar Paediatric Hospital : بچوں کے نئے اسپتال میں جون سے طبی خدمات شروع ہونے کی توقع - بمنہ علاقے میں تعمیر کیے گئے پانچ سو بستروں والے بچوں کے نئے ہسپتال

سرینگر کے بمنہ علاقے میں تعمیر کیے گئے پانچ سو بستروں والے بچوں کے نئے ہسپتال میں باضابطہ طور کام کاج شروع کئے جانے کے تعلق سے 500 Bedded Paediatric Hospital in Bemina Srinagarگورنمنٹ میڈکل کالج سرینگر، آر اینڈ بی اور مکینیکل انجینئرگ محکمے کے اعلیٰ عہدیداران کے ساتھ مشاورت کر رہاہے۔

Srinagar Paediatric Hospital : بچوں کے نئے اسپتال میں جون سے طبی خدمات شروع ہونے کی توقع

author img

By

Published : May 30, 2022, 1:41 PM IST

جدید طبی سہولیات سے لیس سرینگر کے بمنہ علاقے میں تعمیر کئے گئے 500 بستروں والے بچوں کے ہسپتال میں اگلے ماہ یعنی جون سے باضابطہ طور طبی خدمات شروع کیے جانے کی توقع ہے۔ Paediatric Hospital in Bemina ہسپتال میں ہائی رسک پیڈیاٹرک بیماروں کے لئے تمام طرح کی معیاری طبی خدمات میسر رہے گی ۔جدید خطوط پر استوار کر کے اسے اعلی درجے کے بچوں کا ہسپتال بنایا گیا ہے۔

پانچ سو بستروں والے بچوں کے نئے ہسپتال میں باضابطہ طور کام کاج شروع کئے جانے کے تعلق سے گورنمنٹ میڈکل کالج سرینگر، آر اینڈ بی اور مکینیکل انجینئرگ محکمے کے اعلیٰ عہدیداران کے ساتھ مشاورت کر رہاہے Srinagar Paediatric Hospital تاکہ ہسپتال کی نئی بلڈنگ کو باضابطہ طور جی ایم سی کو سونپنے پر حتمی فیصلہ کیا جا سکے اور وہاں او پی ڈی اور آئی پی ڈی خدمات باقاعدگی سے شروع کی جا سکیں۔

آر اینڈ بی اور میکینیکل انجینئرغ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق نئی ہسپتال بلڈنگ پر تقریبا 99 فیصد کام مکمل کیا جا چکا ہے جبکہ ہسپتال میں تمام طبی خدمات چند دنوں میں شروع ہونے کی امید ہے۔ Paediatric Hospital in Bemina Srinagar to start IPD and OPD servicesگزشتہ برس اکتوبر مہینے میں وزیر داخلہ امیت شاہ، جو جموں وکشمیر کے تین روزہ دورے پر آئے تھے، نے مذکورہ 500 بستروں والے بچوں کے اس نئے اہسپتال کا ای افتتاح کیا تھا۔ اس وقت ہسپتال میں صرف او پی ڈی خدمات شروع کی گئی تھی۔ تاہم پوری صلاحیت سے ہسپتال میں کام کاج شروع نہیں کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں: بمنہ کے زچہ بچہ اسپتال میں او پی ڈی بلاک کا افتتاح

قابل ذکر ہے کہ نئے ہسپتال کو شروع کئے جانے سے بچوں کی طبی نگہداشت میں بہتری دیکھنے کو ملے گی۔ جبکہ نو زائدہ سمیت دیگر بچوں کی دیکھ بھال کے لیے معیاری سہولیات بھی یقینی بن جائیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.