ETV Bharat / state

سرینگر: سڑک حادثے میں خاتون شدید زخمی - پولیس نے معاملہ درج

سرینگر کے مضافات زینہ کوٹ میں تیز رفتار گاڑی نے ایک خاتون کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئی۔

سرینگر: سڑک حادثے میں خاتون شدید زخمی
سرینگر: سڑک حادثے میں خاتون شدید زخمی
author img

By

Published : Jun 17, 2021, 7:54 PM IST

زینہ کوٹ، سرینگر میں جمعرات کی سہ پہر ایک نا معلوم گاڑی نے 48سالہ خاتون کو ٹکر ماری جس کے سبب وہ شدید زخمی ہو گئی۔

زخمی خاتون کو فوری طور نزیکی اسپتال پہنچایا گیا جہاں انہیں نازک حالت میں سکمز صورہ اسپتال ریفر کر دیا گیا۔

زخمی ہونے والی خاتون کی شناخت ٹنگمرگ کی رہائشی 48سالہ منیرہ بیگم کے طور پر کی گئی ہے۔

حادثے کے بعد ٹکر مارنے والا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا، وہیں اس ضمن میں پولیس نے معاملہ درج کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.