ETV Bharat / state

Coronavirus Cases in J&K: جموں و کشمیر میں 418 مثبت معاملات کی تصدیق

author img

By

Published : Jan 5, 2022, 9:11 PM IST

جموں و کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس Coronavirus Cases in J&K کے 419 مثبت معاملات سامنے آئے ہیں جب کہ اس دوران موذی وائرس سے کسی بھی فرد کی موت واقع نہیں ہوئی ہے۔

جموں و کشمیر میں 418مثبت معاملات کی تصدیق

محکمۂ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر میں عالمی وبا کورونا Covid 19 J&K سے 418افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں 311صوبہ جموں جبکہ 107وادی کشمیر سے ہیں۔

جموں و کشمیر میں 418مثبت معاملات کے ساتھ ہی اس موذی وائرس کے سبب اب تک 3لاکھ 42ہزار 419افراد متاثر ہوئے ہیں جب کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کسی شخص کی موت واقع نہیں Corona Deaths J&Kہوئی ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران متاثر ہونے والے افراد میں سرینگر سے 52، بارہوملہ 13، بڈگام16، پلوامہ 8، کپوارہ 9، بانڈی پورہ 3، گاندربل 4، کولگام و شوپیان ایک ایک، جبکہ اننت ناگ میں کوئی بھی شخص متاثر نہیں ہوا وہیں صوبہ جموں میں ضلع جموں 109، ادھمپور 15، راجوری 5، ڈوڈہ 3، کٹھوعہ 10، سانبہ 3، کشتواڑ 3، پونچھ 6، رام بن 1، اور ریاسی میں 156افراد موذی وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 140افراد موذی وائرس سے شفا یاب ہوئے جن مین 28صوبہ جموں جبکہ 112وادی کشمیر سے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کسی بھی شخص وائرس سے موت واقع نہیں ہوئی تاہم اب تک جموں و کشمیر میں کُل 4530افراد 2199جموں اور 1331وادی کشمیر میں فوت ہو چکے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.