ETV Bharat / state

جموں کشمیر میں 40الیکٹرک مسافر گاڑیوں کا افتتاح - جموں

ریاست جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے ریاست کی عوام کیلئے 40 نئی الیکٹرک مسافر بسوں کا افتتاح کیا۔

جموں کشمیر میں 40الیکٹرک مسافر گاڑیوں کا افتتاح
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 6:16 PM IST

سرینگر میں گورنر ستیہ پال ملک نے ایک تقریب کے دوران ان گاڑیوں کو عوام کے نام وقف کیا جس دوران مرکزی وزیر برائے صنعت و حرفت اروبد گنپت بھی موجود تھے۔

یہ 40 گاڑیاں ریاست کے دو شہروں جموں اور سرینگر میں چلیں گی، جس میں 20 سرینگر اور 20 جموں شہر میں مسافروں کیلئے دستاب رہیں گی۔

جموں کشمیر میں 40الیکٹرک مسافر گاڑیوں کا افتتاح

حکام کا ماننا ہے کہ نئی مسافر گاڑیوں سے عوام کو آمد و رفت میں آسانی ہونے کے ساتھ ساتھ ان سے ماحولیاتی آلودگی کو کم کیا جائے گا۔

حکام کا کہنا ہے کہ خطہ چناب، جہاں پر سڑک حادثات معمول بن چکے ہیں اور ہزاروں انسانی جانیں تلف ہوتیں ہیں، کیلئے 30 نئی مسافر گاڑیاں فراہم کی جائیں گی جس سے سڑک حادثات پر قابو پایا جا سکے گا۔

حکام کے مطابق لداخ اور گریز کیلئے بھی جدید مسافر گاڑیوں کا بندو بست عنقریب کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ریاست میں 15 سال پرانی مسافر بسوں کو کالعدم کیا جائے گا اور ان مالکان کو سرکاری اسکیم کے تحت 5 لاکھ روپئے دئے جائیں گے تاکہ وہ نئی گاڑیاں خرید سکیں۔

Intro:جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے ریاست کے عوام کیلئے 40 نئی فسافر ایلکٹرک بسز کا افتتاح کیا۔

Body:سرینگر میں ستیہ پال ملک نے ایک تقریب کے دوران ان گاڑیوں کو عوام کے نام وقف کیا۔

اس دوران مرکزی وزیر برائے صنعت و حرفت اروبد گنپت بھی موجود تھے۔

یہ 40 گاڑیاں ریاست کے دو شہروں جموں اور سرینگر میں چلیں گی، خس میں 20 سرینگر اور 20 جموں شہر میں مسافروں کیلئے دستاب رہیں گی۔

حکام کا ماننا ہے کہ نئی مسافر گاڑیوں سے عوام کے آمد و رفت میں آسانی ہوگی اور ان سے ماحولیتی آلودگی کو کم کیا جائے گا۔

حکام کا کہنا ہے کہ خطہ چناب، جہاں پر سڑک حادثات معمول بن گئے ہیں اور ہزاروں انسانی جانیں تلف ہوتیں ہیں، کیلئے 30 نئی مسافر گاڑیوں کو فراہم کیا جائے گا جس سے سڑک حادثات پر قابو پایا جایا گا۔

حکام کا کہنا ہے کہ لداخ اور گریز کیلئے بھی جدید مسافر گاڑیوں کا بندو بست کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ریاست میں 15 سال پرانی مسافر بسوں کو کالعدم کیا جائے گا اور ان مالکان کو سرکار اسکیم کے تحت 5 لاکھ روپئے دئے جائے گے تاکہ وہ نئی گاڑیا خرید سکے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.