ETV Bharat / state

Covid Hospitals in Jammu and Kashmir: جموں وکشمیر کے کووڈ ہسپتالوں مریضوں کے لیے معقول انتظام - جموں وکشمیر کے 50 کووڈ اہسپتال

اعداد و شمار کے مطابق کشمیر صوبے کے 23 کووڈ ہسپتالوں میں 2579 بیڈز دستیاب ہیں۔ جن میں 197 مریض داخل ہیں جبکہ اسکمز صورہ میں کووڈ مریضوں کے لیے 71 بستر مخصوص رکھے گئے ہیں جن میں سے ابھی 26 مریض ہی زیر علاج ہیں۔ Covid Hospitals in Jammu and Kashmir

جموں وکشمیر کے 50 کووڈ اہسپتالوں میں فی الوقت 337 مریض زیر علاج

author img

By

Published : Jan 18, 2022, 12:11 PM IST

جموں و کشمیر میں 50 کووڈ ہسپالوں میں مریضوں کے لیے 674 آئی سی یو بیڈز سمیت 4794 بستر دستیاب ہیں ۔مذکورہ ہسپتالوں میں فی الوقت 337کورونا مریض زیر علاج ہیں۔Covid patients in 50 hospitals of Jammu and Kashmir

اعداد و شمار کے مطابق کشمیر صوبے کے 23 کووڈ ہسپتالوں میں 2579 بستر دستیاب ہیں۔ جن میں 197مریض داخل ہیں۔ جبکہ اسکمز صورہ میں کووڈ مریضوں کے لیے 71بستر مخصوص رکھے گئے ہیں جن میں سے ابھی 26 مریض ہی زیر علاج ہیں۔

اسی طرح صدر ہسپتال سرینگر میں 211 بستر ہیں اور یہاں صرف 10 مریض ہی داخل ہیں،سی ڈی ہسپتال ڈلگیٹ میں 94 بیڈ دستیاب ہیں جن میں فی الحال 26 مریض کا علاج جاری ہے۔ Covid 19 in jammu and kashmir

500 والے ڈی آر ڈی ہسپتال کھنموہ میں اس وقت کرونا کے 96 متاثرین زیر علاج ہیں۔اسی طرح کشمیر نرسنگ ہوم سرینگر میں 50 بستر دستیاب ہیں تاہم یہاں ابھی 19 مریض ہی داخل ہیں۔
جی ایم سی بارہمولہ میں 109بستروں میں صرف 6 کورونا بیمار موجود ہیں۔Covid Patients Hospitalized in GMS Baramulla

یہ بھی پڑھیں : Weekend Lockdown in Jammu and Kashmir: کورونا وبا کے سبب پورے جموں و کشمیر میں ہفتہ واری لاک ڈاؤن نافذ

ادھر جموں صوبے کے 27 کووڈ ہسپتالوں میں 2215 بستر کورونا مریضوں کے لیے دستیاب رکھے گئے تاہم ان میں ابھی صرف 140 مریض داخل ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.