سرینگر کے راولپورہ علاقے میں بجلی ترسیلی لائن کی مرمت کے دوران کرنٹ لگنے سے پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ (پی ڈی ڈی) کے تین ملازمین زخمی PDD Employees Electrocuted in Srinagarہو گئے۔
زخمی ملازمین کو فوری طور علاج و معالجے کے لیے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال پہنچایا گیا۔ زخمیوں کی شناخت نذیر احمد، طارق احمد اور غلام محمد کے کے طور پر ہوئی ہے۔
- مزید پڑھیں: بجلی کرنٹ لگنے سے پی ڈی ڈی اہلکار ہلاک
معالجین نے بتایا کہ تینوں افراد کے ہاتھ اور پاؤں زخمی ہوئے ہیں تاہم تینوں کی حالت مستحکم ہے۔