ETV Bharat / state

Super Specialty Hospital Srinagar: سپر اسپیشلیٹی ہسپتال سرینگر میں روزانہ 27 سرجریز انجام دی جاتی ہیں - سرینگر کے سپر اسپیشلیٹی ہسپتال

سرینگر کے سپر اسپیشلیٹی ہسپتال میں یومیہ تقریباً چھ ہزار مریضوں کا معائنہ کیا جاتا ہے۔ اسپتال کی جانب سے فراہم کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق نومبر ماہ میں سپر اسپیشلیٹی ہسپتال میں دو ہزار مختلف اقسام کی سرجریز انجام دی گئیں۔ 27 Surgeries Performed daily at Super Specialty Hospital Srinagar

سپر اسپیشلیٹی ہسپتال سرینگر میں روزانہ 27 سرجریز انجام دی جاتی ہیں

author img

By

Published : Dec 24, 2022, 12:22 PM IST

سرینگر: سپراسپیشلیٹی اہسپتال سرینگر میں روزانہ اوسطاً 27 چھوٹی بڑی سرجریز انجام دی جا رہی ہیں جن میں 13 بڑی (میجر سرجریز) اور 14 چھوٹی سرجریز شامل ہیں۔ وہیں ہسپتال میں یومیہ بنیاد پر او پی ڈی میں 6 سو مریضوں کا معائنہ بھی کیا جاتا ہے۔ Srinagar Super Specialty Hospital

سپر اسپیشلیٹی ہسپتال سرینگر میں روزانہ 27 سرجریز انجام دی جاتی ہیں

حال ہی میں سپر اسپیشلیٹی اہسپتال، جی ایم سی سرینگر، کے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے ایک غیر معمولی اینڈوسکوپک الڑاسونو گرافی گائیڈڈ بلیری ڈرینیج EUSBD سرجری انجام دی اور جموں وکشمیر میں اپنی نوعیت کی یہ پہلی ای یو ایس بی ڈی سرجری سپر اسپیشلیٹی اہسپتال سرینگر میں انجام دی گئی۔ اس سے قبل مریضوں کو اس جراحی کے لیے دارالحکومت دہلی جانا پڑتا تھا اور اس کے لیے مریض کو 2 سے 3 لاکھ روپے خرچ بھی کرنے پڑتے تھے۔

علاوہ ازیں ہسپتال میں یومیہ بنیاد پر 11 کارڈیک انٹروینشنز، 81 جی ای اور 12 رینل انٹروینشن پروسیجرز کی جاتی ہیں۔ ادھر، ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سرینگر میں گذشتہ ماہ نومبر میں او پی ڈی میں 79 ہزار 870 مریضوں کا علاج کیا گیا ہے جس کے مطابق اہسپتال میں روزانہ کی او پی ڈی میں 3 ہزار مریض علاج و معالجہ کی غرض سے آتے ہیں۔ اس کے علاوہ نومبر میں اہسپتال میں تقریبا 2 ہزار مختلف قسم کی سرجریز کی گئیں ہیں۔

مزید پڑھیں: NMC Nod To MCh Urology : سپر سپیشلٹی اسپتال سرینگر میں ایم سی ایچ یورولاجی کو منظوری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.