ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: کورونا کے 152 تازہ کیسز - کورونا وائرس میں مبتلا ایک اور مریض کی موت

جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 152 نئے کورونا کیسز پائے گئے ہیں، جس کے ساتھ ہی یونین ٹریٹری میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 28 ہزار 249 ہو گئی ہے۔

جموں و کشمیر: کورونا کے 152 تازہ کیسز
جموں و کشمیر: کورونا کے 152 تازہ کیسز
author img

By

Published : Mar 19, 2021, 7:15 PM IST

تازہ معاملات میں 31 کا تعلق جموں خطے سے ہے جبکہ 121 کیسز کشیر میں ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

حکام نے بتایا کہ 72 کورونا مریض صحتیاب ہو گئے ہیں اور انہیں مختلف ہسپتالوں سے رخصت کیا گیا ہے۔ صحتیاب مریضوں میں 6 کا تعلق جموں خطے سے ہے جبکہ 66 کشمیر سے ہیں۔

حکام نے بتایا کہ کورونا وائرس میں مبتلا ایک اور مریض کی موت واقع ہوئی جس کے ساتھ ہی کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 1979 تک ہو گئی ہے۔ فوت شدہ شخص کا تعلق خطے جموں سے ہے۔

سرینگر ضلع میں سب سے زیادہ 69 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ ضلع بارہمولہ اور بڈگام میں بالاترتیب 15، پلوامہ میں 5، کپواڑہ میں 6 ، اننت ناگ میں 2 بانڈی پورہ اور کولگام میں ایک ایک، گاندربل میں تین اور شوپیاں 4 کیسز پائے گئے ہیں۔

خطے جموں کے ضلع جموں میں 20 کیسز، ڈوڈہ اور کھٹوعہ میں بالترتیب دو، راجوری میں 4 اور رامبن میں 3 کیسز پائے گئے ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ میڈیا بلیٹن کے مطابق جموں و کشمیر میں 1 لاکھ 28 ہزار 249 افراد کووڈ 19 سے متاثر ہوئے ہیں۔ جن میں سے 1152 فعال کیسز ہیں، تاہم 1 لاکھ 25 ہزار 118 افراد صحتیاب ہو گئے ہیں اس کے علاوہ 1979 افراد کی موت ہوئی ہے۔ فوت شدہ افراد میں 732 جموں سے ہیں جبکہ 1247 کشمیر سے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.