ETV Bharat / state

Corona Update J&K : کوروانا وائرس کے 150مثبت معاملات درج، ایک شخص کی موت

جموں و کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس Coronavirus in J&K کے 150مثبت کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں صوبہ جموں سے 25جبکہ وادی کشمیر کے 122معاملات درج ہوئے ہیں۔ وہیں اس دوران ایک شخص کی موت بھی واقع ہوئی ہے۔

Corona Update J&K : جموں و کشمیر میں کوروانا وائرس کے 150مثبت معاملات درج ایک شخص کی موت

author img

By

Published : Nov 29, 2021, 8:25 PM IST

جموں و کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران Coronavirus in J&Kعالمی وبا کورونا وائرس کے 150مثبت معاملات کے ساتھ ہی موذی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3لاکھ 36ہزار 681پہنچ گئی ہے۔

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران عالمی وبا سے ایک شخص کی موت بھی واقع ہوئی ہے جس سے اس موذی وائرس سے فوت ہونے والے افراد کی تعداد 4476پہنچ گئی ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 181افراد صحت یاب ہوکر اسپتالوں/کووڈ مراکز سے ڈسچارج کیے گئے جن میں 20صوبہ جموں جبکہ 161وادی کشمیر سے ہیں۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق اب تک جموں و کشمیر میں 336681متاثرہ افراد میں کل 1626فعال معاملات - 281صوبہ جموں، 1345وادی کشمیر سے - ہیں۔ بلیٹن کے مطابق 3لاکھ 30ہزار 597وائرس سے شفایاب ہو چکے ہیں جبکہ 4476فوت ہو چکے ہیں۔ وائرس سے اب تک صوبہ جموں میں 2185جبکہ وادی کشمیر سے 2291افراد فوت ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیں: Covid Surge in Jammu: کورونا اسپتال جموں میں طبی و نیم طبی عملہ تعینات

بلیٹن میں مزید کہا گیا ہے کہ اب تک ایک کروڑ 75لاکھ 88ہزار 597ٹیسٹ کیے گئے جن میں 17251898کی رپورٹ منفی ثابت ہوئی ہے۔ وہیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 46ہزار 297ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Kashmir Corona Update: وادی میں کورونا کیسز میں پھر سے اضافہ

وادی کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سرینگر سے 48بارہمولہ 23بڈگام 16، پلوامہ 4، کپوارہ 6، اننت ناگ 2، بانڈی پورہ 14، گاندربل 7، کولگام اور شوپیاں سے ایک مثبت کیس درج ہوئے ہیں۔

صوبہ جموں میں جموں ضلع سے 15، راجوری 2، ڈوڈہ 3، ریاسی 4، پونچھ 2، کشتوار میں دو مثبت کیسز درج ہوئے جبکہ رام بن، ادھمپور، کٹھوعہ اور سانبہ اضلاع کوئی بھی مثبت معاملہ درج نہیں ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.